گھر کے باہر ہوائی فائرنگ کا ملزم پکڑاگیا
لاہور (کرائم رپورٹر)شاہدرہ میں شہری کے گھر کے باہر ہوائی فائرنگ کرنیوالا مرکزی ملزم ذیشان گرفتار کرلیا گیا۔چوری کیس میں گرفتار ملزم نے گھر فروخت کرنے کی رنجش پر فائرنگ کرکے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔
شاہدرہ میں شہری کے گھر کے باہر ہوائی فائرنگ کرنیوالا مرکزی ملزم ذیشان گرفتار کرلیا گیا۔چوری کیس میں گرفتار ملزم نے گھر فروخت کرنے کی رنجش پر فائرنگ کرکے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments