دو میرج ہالز بند، 11مارکیزکو جرمانے

 دو میرج ہالز بند، 11مارکیزکو جرمانے

لاہور(آن لائن)شادیوں کے سیزن کے آغاز پر فوڈ اتھارٹی نے سرپرائز چیکنگ مہم تیز کردی ۔

لاہور میں 13 میرج ہالز اور مارکیز کا معائنہ کیا،ناقص صفائی انتظامات پر پرگلشن راوی اور مین کالج روڈ پر دو میرج ہالز بند جبکہ 11 مارکیز کو9 لاکھ کے جرمانے کئے گئے ۔ میرج ہالزاور مارکیزمیں معائنے کے دوران فریزر میں کاکروچ، کچن میں کھلی نالیاں اور برتن فرش پر رکھے پائے گئے ۔ سٹور میں موجود اشیائے خورونوش پر تاریخِ اجراو تنسیخ بھی درج نہیں تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...