امریکی قونصل جنرل کااین سی اے کے ٹولنٹن بلاک کا دورہ

 امریکی قونصل جنرل کااین سی اے کے ٹولنٹن بلاک کا دورہ

لاہور(خبر نگار)نیشنل کالج آف آرٹس لاہور کے تاریخی ٹولنٹن بلاک کے تحفظ اور ثقافتی ورثے کو محفوظ بنانے کیلئے جاری یکجہتی مہم کے سلسلے میں امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز اور ڈائریکٹر پبلک ڈپلومیسی ٹوری گوڈ نے ٹولنٹن بلاک کا دورہ کیا اور تاریخی عمارت کی بحالی و تحفظ کیلئے این سی اے کی کوششوں کو سراہا۔

نیشنل کالج آف آرٹس لاہور کے تاریخی ٹولنٹن بلاک کے تحفظ اور ثقافتی ورثے کو محفوظ بنانے کیلئے جاری یکجہتی مہم کے سلسلے میں امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز اور ڈائریکٹر پبلک ڈپلومیسی ٹوری گوڈ نے ٹولنٹن بلاک کا دورہ کیا اور تاریخی عمارت کی بحالی و تحفظ کیلئے این سی اے کی کوششوں کو سراہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...