کالجز میں 7ہزار عارضی اساتذہ کی بھرتی
لاہور(خبر نگار)پنجاب کے سرکاری کالجز میں مستقل اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے 7ہزار عارضی اساتذہ بھرتی کر لیے ۔
عارضی اساتذہ کو 75ہزارماہانہ وظیفہ دیا جائے گا اور انکی تعیناتی 9 سے 10 ماہ کیلئے ہوگی۔ حکومت نے عارضی اساتذہ کی تعداد 9ہزار کرنے کی تجویز منظور نہیں کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments