ڈپلومہ ہولڈر7لیسکو ملازمین کی گریڈ 17میں ترقی

 ڈپلومہ ہولڈر7لیسکو ملازمین کی گریڈ 17میں ترقی

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )لیسکو میں سات ڈپلومہ ہولڈر ملازمین کو گریڈ 17میں ترقی دیدی گئی۔

12.5فیصد کوٹے کے تحت ملازمین کو اسسٹنٹ منیجر / جونیئر انجینئر کے عہدے پر ترقی دی گئی، چھ ایل ایس-I ملازمین ندیم اختر، مقبول تبسم، شاہد عدیل، نصر اللہ، صغیر ارشد بٹ اور اظہر سمیت ایس ایس او-Iحافظ سیف اللہ کوترقی مل گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...