پنجاب یونیورسٹی:14 دسمبر کو کانووکیشن
لاہور (خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی کا 136واں کانووکیشن بروز سوموار ، 14دسمبرکو منعقد ہوگا۔ اجلاس کو کانووکیشن کو کامیاب بنانے کیلئے کیے جانے والے مختلف اقدامات اور انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
پنجاب یونیورسٹی کا 136واں کانووکیشن بروز سوموار ، 14دسمبرکو منعقد ہوگا۔ اجلاس کو کانووکیشن کو کامیاب بنانے کیلئے کیے جانے والے مختلف اقدامات اور انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments