ڈولفن سکواڈ نے 44 ملزم قابو کرلئے
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ کا لاہور میں کریک ڈاؤن، 24 گھنٹوں کے دوران 44 ملزم گرفتار کر لیے۔
مختلف جرائم میں مطلوب 11 اشتہاری، 24 ریکارڈ یافتہ، 7 عادی مجرموں جبکہ مقدمات میں مطلوب 2 عدالتی مفروروں کو گرفتار کر کے قانونی کاروائی کیلئے متعلقہ تھانوں میں منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments