ٹرینیں بدستور گھنٹوں لیٹ ، مسافر خوار

ٹرینیں بدستور گھنٹوں لیٹ ، مسافر خوار

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ٹرین شیڈول معمول پر نہ آسکا۔ کراچی سے آنیوالی خیبر میل ایکسپریس 7 گھنٹے 40 منٹ شالیمار ایکسپریس 3 گھنٹے 45 منٹ کراچی ایکسپریس 2 گھنٹے 30 منٹ ،ملت ایکسپریس 2 گھنٹے جعفر ایکسپریس 1 گھنٹہ 20 منٹ عوام ایکسپریس 1 گھنٹہ 15 منٹ تیز گام ایکسپریس 1گھنٹہ لیٹ ہوئی۔ مسافر خوار ہوتے رہے۔

ٹرین شیڈول معمول پر نہ آسکا۔ کراچی سے آنیوالی خیبر میل ایکسپریس 7 گھنٹے 40 منٹ شالیمار ایکسپریس 3 گھنٹے 45 منٹ کراچی ایکسپریس 2 گھنٹے 30 منٹ ،ملت ایکسپریس 2 گھنٹے جعفر ایکسپریس 1 گھنٹہ 20 منٹ عوام ایکسپریس 1 گھنٹہ 15 منٹ تیز گام ایکسپریس 1گھنٹہ لیٹ ہوئی۔ مسافر خوار ہوتے رہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...