میٹرک کے پریکٹیکل 11اپریل سے شروع

میٹرک کے پریکٹیکل 11اپریل سے شروع

تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام میٹرک کے پریکٹیکل 11 اپریل سے شروع ہونگے ۔ پہلے روز فزکس کا پریکٹیکل ہوگا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ملتان (خصوصی رپورٹر ) جو 17اپریل تک جاری رہے گا ۔ واضح رہے کہ پریکٹیکل 3شفٹوں میں ہونگے ۔ پہلی شفٹ ساڑھے 8بجے تا ساڑھے 10 بجے صبح ، دوسری ساڑھے 11تاڈیڑھ بجے دوپہر اور تیسری شفٹ اڑھائی بجے دوپہر تا ساڑھے 4 بجے سہ پہر ہو گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں