5مشتبہ مریض زیر علاج

5مشتبہ مریض زیر علاج

ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال کے ڈینگی آئی سو لیشن وارڈ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے شبہ میں کوئی مریض رپورٹ نہیں ہوا۔

آئی سو لیشن وارڈ میں پانچ مریض زیر علاج ہیں جبکہ ڈینگی میں مبتلا ایک مریض زیر علاج ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں