ریسکیو کی امدادی سرگرمیاں ، 238شہریوں کی اعانت

ریسکیو کی امدادی سرگرمیاں ، 238شہریوں کی اعانت

ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122نے 238لوگوں کو ریسکیو کیا ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر میں242 جبکہ04 شجاع آباد میں اور 09 ایمرجنسیز جالپورپیروالہ میں پیش آئیں۔

جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 75ہے 70حادثات ملتان میں جبکہ 01 حادثہ شجاع آباد میں پیش آئے 04 جلال پور پیر والا میں پیش آئے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ریسکیو 1122ملتان میں 141میڈیکل کی ایمرجنسیز میں مریضوں کو شہر کے مختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں