12سالہ بچہ والدین کے حوالے
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام 12 سالہ گھر سے بھاگا گمشدہ بچہ ورثاء کے حوالے کر دیا گیا 12 سالہ علی حیدر ولد یوسف کو ایک ماہ قبل لاری اڈہ سے گمشدہ حالت میں حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام 12 سالہ گھر سے بھاگا گمشدہ بچہ ورثاء کے حوالے کر دیا گیا 12 سالہ علی حیدر ولد یوسف کو ایک ماہ قبل لاری اڈہ سے گمشدہ حالت میں حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا۔