سابق کونسلر امیر بخش کی ہمشیرہ انتقال کرگئی

سابق کونسلر امیر بخش  کی ہمشیرہ انتقال کرگئی

میلسی (نامہ نگار )چیئرمین پیسٹی سائیڈ یونین و سینئر نائب صدر مرکزی تنظیم انجمن تاجران میلسی وسابق کونسلر ملک امیر بخش کی ہمشیرہ اور محمد عمران،محمد کامران شرفو ٹاؤن ریاض آباد والے کی والدہ انتقال کرگئیں۔۔۔

چیئرمین پیسٹی سائیڈ یونین و سینئر نائب صدر مرکزی تنظیم انجمن تاجران میلسی وسابق کونسلر ملک امیر بخش کی ہمشیرہ اور محمد عمران،محمد کامران شرفو ٹاؤن ریاض آباد والے کی والدہ انتقال کرگئیں۔نماز جنازہ آج صبح 11 بجے مدرسہ جامعہ الحسنین ملتان روڈ میلسی میں ادا کیا جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں