کنٹریکٹر شہزاد خان رند کی خوشدامن انتقال کرگئی

 کنٹریکٹر شہزاد خان رند کی  خوشدامن انتقال کرگئی

کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)ریسکیو اہلکار حبیب خان اورگورنمنٹ کنٹریکٹر شہزاد خان رند کی خوشدامن انتقال کرگئی،نماز جنازہ لودھی ٹاؤن میں ادا کی گئی۔۔۔

 جس میں مقامی سیاسی ،سماجی ودینی حلقوں سمیت اہل خانہ،رشتہ دار،دوست احباب اور مقامی شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شہریوں اورقریبی عزیز واقارب نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعائیں کیں اوردکھ و غم میں اہل خانہ کے ساتھ اظہارہمدردی کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں