موسم سرما سے قبل شادیوں کی بھرمار اور جہیز کے مسائل

موسم سرما سے قبل شادیوں  کی بھرمار اور جہیز کے مسائل

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)موسم سرما کی آمد سے پہلے شادیوں کی بھرمار عام آدمی کے لیے پریشانی پیدا کر رہی ہے۔

 لڑکے والے اونچی توقعات کے باعث غریب خاندانوں کی بچیاں غیر شادی شدہ رہ جاتی ہیں۔ جہیز کے مسائل کی وجہ سے غربت میں اضافہ ہو رہا ہے اور لڑکیاں بے راہ روی کا شکار ہو رہی ہیں۔ ماہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ جہیز پر پابندی لگائی جائے تاکہ ہر لڑکی باعزت طریقے سے شادی کے بندھن میں بندھ سکے اور اسلام کے روایتی اصولوں کو فروغ ملے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں