پی سی بی انٹرکلب ٹورنامنٹ، زکریا کلب، ملتان ینگسٹر کامیاب

پی سی بی انٹرکلب ٹورنامنٹ، زکریا  کلب، ملتان ینگسٹر کامیاب

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان ڈسڑکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پی سی بی انٹر کلب ٹورنامنٹ میں زکریا کلب اور ملتان ینگسٹر نے اہم کامیابیاں حاصل کیں۔

 ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں سپنا کلب نے دس وکٹوں کے نقصان پر 193رنز بنائے ۔ زکریا کلب نے مطلوبہ ہدف بغیر کسی نقصان کے پورا کر لیا ۔دوسرے میچ میں کمبائنڈ ینگسٹر نے پہلے کھیلتے ہوئے تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 195رنز بنائے ۔ ملتان ینگسٹر نے مطلوبہ ہدف سات وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں