کہروڑپکا،356سیلاب متاثرین میں پے آرڈرز تقسیم

کہروڑپکا،356سیلاب  متاثرین میں پے آرڈرز تقسیم

کہروڑپکا(نمائندہ دنیا )سیلاب متاثرین میں پے آرڈر تقسیم کرنیکی تقریب، 20 مواضعات کے 356 افراد میں پے آرڈرز تقسیم کیے گئے۔۔

گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول میں سیلاب متاثرین بحالی کے سلسلہ میں کیمپ لگا کر کاشتکاروں میں پے آرڈرز تقسیم کیے گئے جس میں اسسٹنٹ کمشنر اصغر اقبال لغاری ، ملک شاہ محمد جوئیہ اور شیخ محمد رضوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیمپ لودھراں سے کہروڑ پکا شفٹ کر کے گھر کی دہلیز پر داد رسی کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں