بھٹوں پر ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پرکارروائی، جرمانہ

بھٹوں پر ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پرکارروائی، جرمانہ

وہاڑی (خبر نگار، نمائندہ خصوصی)ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی نگرانی میں ڈپٹی ڈائریکٹر ادارہ تحفظ ماحول محمد ادریس نے مختلف بھٹہ جات کا معائنہ کیا۔ زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے 6 بھٹوں کو سم مارک کیا گیا اور ایک بھٹے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی نگرانی میں ڈپٹی ڈائریکٹر ادارہ تحفظ ماحول محمد ادریس نے مختلف بھٹہ جات کا معائنہ کیا۔ زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے 6 بھٹوں کو سم مارک کیا گیا اور ایک بھٹے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں