سکیورٹی گارڈز کی ریٹائرمنٹ پر تعلیمی بورڈ ملتان میں تقریب

سکیورٹی گارڈز کی ریٹائرمنٹ پر  تعلیمی بورڈ ملتان میں تقریب

ملتان (خصوصی رپورٹر)مجاہدعباس صدیقی اور عطامحمد سکیورٹی گارڈ کی ریٹائرمنٹ پر تعلیمی بورڈ ملتان کی انتظامیہ کی طرف سے تقریب کااہتمام کیا گیا۔

 ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیدروں اور بورڈ ملازمین نے شرکت کی۔ سیکرٹری تعلیمی بورڈ خرم شہزاد قریشی نے کہا کہ ریٹائرمنٹ ملازمت کا حصہ ہے لیکن دیانتدار ملازمین ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔ ان کی خدمات کو ہمیشہ سراہا جاتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں