سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر کا دورہ

 سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر کا  دورہ

ملتان (خصوصی رپورٹر)زکریا یونیورسٹی ملتان کے سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ایک تعلیمی و معلوماتی دورہ منعقد کیا گیا، جس کی نگرانی ڈائریکٹر ڈاکٹر پروفیسر رحمی عمران نے کی۔ علمی اور تحقیقی ذخیرے کا تفصیلی مشاہدہ کیا گیا۔

زکریا یونیورسٹی ملتان کے سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ایک تعلیمی و معلوماتی دورہ منعقد کیا گیا، جس کی نگرانی ڈائریکٹر ڈاکٹر پروفیسر رحمی عمران نے کی۔ علمی اور تحقیقی ذخیرے کا تفصیلی مشاہدہ کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں