گداگری کیخلاف کامیاب مہم
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے انسدادِ گداگری مہم اور ریسکیو آپریشن جاری ہیں۔ گزشتہ ہفتے کے دوران 10بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا، جن میں بھکاری، گھر سے بھاگے ، گمشدہ اور دیگر شامل ہیں۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے انسدادِ گداگری مہم اور ریسکیو آپریشن جاری ہیں۔ گزشتہ ہفتے کے دوران 10بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا، جن میں بھکاری، گھر سے بھاگے ، گمشدہ اور دیگر شامل ہیں۔