اکیڈمک کونسل کا اجلاس

اکیڈمک کونسل کا اجلاس

ملتان(خصوصی رپورٹر)زرعی یونیورسٹی میں اکیڈمک کونسل کا 15واں اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی کی سربراہی میں منعقد ہوا۔اجلاس میں یونیورسٹی کے سینئر اساتذہ اور اعلیٰ انتظامی افسروں نے شرکت کی۔

زرعی یونیورسٹی میں اکیڈمک کونسل کا 15واں اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی کی سربراہی میں منعقد ہوا۔اجلاس میں یونیورسٹی کے سینئر اساتذہ اور اعلیٰ انتظامی افسروں نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں