ترشاوہ باغات میں متوازن کیمیائی کھاد ڈالنے کی ہدایت

ترشاوہ باغات میں متوازن کیمیائی کھاد ڈالنے کی ہدایت

ملتان(وقائع نگار خصوصی)ترجمان محکمہ زراعت کے مطابق باغبان ترشاوہ پھلوں کی غیر ضروری شاخوں کی کانٹ چھانٹ کریں۔ ترشاوہ باغات میں متوازن کیمیائی کھادیں ڈالیں۔

ترجمان محکمہ زراعت کے مطابق باغبان  ترشاوہ پھلوں کی غیر ضروری شاخوں کی کانٹ چھانٹ کریں۔  ترشاوہ باغات میں متوازن کیمیائی کھادیں ڈالیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں