زمین پر قبضہ کی کوشش
ملتان (کرائم رپورٹر) زمین پر قبضہ کی کوشش کرنے کے الزام میں پولیس نے آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ محمد اکرم نے رپورٹ دی کہ ملزم ہاشم، قاسم، عرفان، اللہ دتہ اور دیگر نے ایک کنال فصل اجاڑ کر زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کی۔
زمین پر قبضہ کی کوشش کرنے کے الزام میں پولیس نے آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ محمد اکرم نے رپورٹ دی کہ ملزم ہاشم، قاسم، عرفان، اللہ دتہ اور دیگر نے ایک کنال فصل اجاڑ کر زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کی۔