میٹر انسپکٹر معطل

 میٹر انسپکٹر معطل

ملتان (خصوصی رپورٹر)سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو خانیوال سرکل مشتاق احمد اٹھنگل نے لائن لاسز میں کمی کے اہداف حاصل نہ کرنے اور ناقص کارکردگی پر سرائے سدھو سب ڈویژن کے قائمقام میٹر انسپکٹر عبداللطیف کو معطل کر دیا ہے ۔

سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو خانیوال سرکل مشتاق احمد اٹھنگل نے لائن لاسز میں کمی کے اہداف حاصل نہ کرنے اور ناقص کارکردگی پر سرائے سدھو سب ڈویژن کے قائمقام میٹر انسپکٹر عبداللطیف کو معطل کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں