انٹرمیڈیٹ سیکنڈ اینول نتائج آج جاری کئے جائینگے

 انٹرمیڈیٹ سیکنڈ اینول نتائج آج جاری کئے جائینگے

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ سیکنڈ اینول امتحانات کے نتائج آج صبح 10 بجے باضابطہ طور پر جاری کرنے کا اعلان کیا ہے ۔۔۔

تمام بورڈز ایک ہی وقت میں نتائج کا اجرا کریں گے ۔ امتحانات کے نتائج کے اعلان کے بعد طلبہ اپنے متعلقہ بورڈز کی ویب سائٹس اور دیگر مقررہ ذرائع کے ذریعے نتائج دیکھ سکیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں