بلیک سٹارٹ ٹیسٹ ڈرل

بلیک سٹارٹ ٹیسٹ ڈرل

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکو نے بجلی کے ہنگامی حالات سے مؤثر طور پر نمٹنے اور بلیک آؤٹ کی صورت میں فوری بحالی کو یقینی بنانے کے لئے لبرٹی پاور بلیک سٹارٹ ٹیسٹ ڈرل نہایت کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی۔

میپکو نے بجلی کے ہنگامی حالات سے مؤثر طور پر نمٹنے اور بلیک آؤٹ کی صورت میں فوری بحالی کو یقینی بنانے کے لئے لبرٹی پاور بلیک سٹارٹ ٹیسٹ ڈرل نہایت کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں