سوئی ناردرن ٹاسک فورس کا ایکشن
ملتان (خصوصی رپورٹر) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کی یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے حالیہ کارروائیوں کے دوران ملتان کے مختلف علاقوں میں 55مقامات کی چیکنگ کی۔ اس دوران 4 گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے ۔
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کی یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے حالیہ کارروائیوں کے دوران ملتان کے مختلف علاقوں میں 55مقامات کی چیکنگ کی۔ اس دوران 4 گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے ۔