داخلہ شیڈول جار ی کردیا
ملتان(خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلہ کے خواہشمند طلبہ 10فروری تک داخلہ بھجواسکتے ہیں بتایاگیا ہے بی ایس، بی بی اے اور ایسوسی ایٹ ڈگری آف آرٹس میں بھی 10فروری تک داخلہ جاری ہے ۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلہ کے خواہشمند طلبہ 10فروری تک داخلہ بھجواسکتے ہیں بتایاگیا ہے بی ایس، بی بی اے اور ایسوسی ایٹ ڈگری آف آرٹس میں بھی 10فروری تک داخلہ جاری ہے ۔