ذیلدار رنگے ہاتھوں گرفتار
ملتان (کرائم رپورٹر)ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان بشارت نبی کی زیر نگرانی، سرکل آفیسر اینٹی کرپشن خانیوال ساجد علی نے محکمہ انہار (ایریگیشن) خانیوال کے ذیلدار فلک شیر کو بڑی کارروائی کے دوران رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا۔
ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان بشارت نبی کی زیر نگرانی، سرکل آفیسر اینٹی کرپشن خانیوال ساجد علی نے محکمہ انہار (ایریگیشن) خانیوال کے ذیلدار فلک شیر کو بڑی کارروائی کے دوران رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا۔