کوٹ ادو بھی الیکٹرک بس منصوبے میں شامل،ٹینڈر شائع
کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)ضلع کوٹ ادو بھی الیکٹرک بس منصوبے میں شامل،ٹینڈر نوٹس جاری۔
تفصیل کے مطابق سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ضلعی صدر مسلم لیگ ن ملک احمد یار ہنجراء کی کاوشوں سے ضلع کوٹ ادو کو جدید سفری سہولت الیکٹرک بس منصوبے میں شامل کر لیا گیا ہے جس کے تحت الیکٹرک بسوں کے سٹاپس کی تعمیر کے لیے باقاعدہ ٹینڈر نوٹس شائع کر دیا گیا ہے ۔