بھیک مانگتے ، کچرا چنتے بچے تحویل میں

بھیک مانگتے ، کچرا چنتے بچے تحویل میں

ملتان (لیڈی رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے اور کچرا چنتے ہوئے دو بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ تحویل میں لیے گئے بچوں میں 8 سالہ گلفام اور 8 سالہ سلمان شامل ہیں، جنہیں سبزہ زار کالونی سے ریسکیو کیا گیا۔

 چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے اور کچرا چنتے ہوئے دو بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ تحویل میں لیے گئے بچوں میں 8 سالہ گلفام اور 8 سالہ سلمان شامل ہیں، جنہیں سبزہ زار کالونی سے ریسکیو کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں