روڈ منصوبوں کیلئے دوبارہ ٹینڈرطلب

روڈ منصوبوں کیلئے دوبارہ ٹینڈرطلب

بورے والا(سٹی رپورٹر )پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ نے بورے والا میں سڑکوں کی بحالی و بہتری کے دو بڑے منصوبوں کیلئے ۔۔۔

دوبارہ ٹینڈر طلب کر لیے ہیں۔منصوبوں میں بورے والا سے کماند روڈ اور معصوم شاہ، رتہ ٹبہ روڈ براستہ جھال سیال شامل ہیں جن کی مجموعی مالیت 50کروڑ روپے سے زائد ہے ،دونوں منصوبوں کی مدتِ تکمیل 8 ماہ مقرر کی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں