شہری کی حلف اٹھا کرجرائم سے توبہ

شہری کی حلف اٹھا کرجرائم سے توبہ

بورے والا (نمائندہ دنیا)نواحی گاؤں 33کے بی کے رہائشی شخص نے معززین کے موجودگی میں حلف اٹھا کرجرائم سے۔۔۔

 توبہ کرلی۔محمد اقبال نے مسجد میں معززین علاقہ کی موجودگی میں حلف اٹھاتے ہوئے یہ عہد کیا کہ آئندہ وہ کسی قسم کی منفی سرگرمیوں کا حصہ نہیں ہو گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں