بذریعہ سیف سٹی ورچوئل بلڈ بینک ایمرجنسی میں خون کا عطیہ
وہاڑی (خبرنگار)ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی میں ایمرجنسی ڈیلیوری کیس کے دوران خون کی فوری ضرورت پیش آئی تو پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے۔۔۔
ورچوئل بلڈ بینک کے ذریعے سیف سٹی وہاڑی کو ایمرجنسی 15 پر اطلاع موصول ہوئی۔ فوری رابطہ اور کوآرڈینیشن کے بعد پنجاب پولیس کے کانسٹیبل حیدر علی نے رضاکارانہ طور پر خون عطیہ کیا جس سے ماں اور نومولود بچے کی جان بچانے میں مدد ملی۔