کمبائنڈ ینگسٹر نے ملتان ینگسٹر کو شکست دیدی
ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے۔۔
آخری میچ میں کمبائنڈ ینگسٹر نے ملتان ینگسٹر کو شکست دے دی۔ کمبائنڈ ینگسٹر نے پہلے کھیلتے ہوئے سات وکٹ کے نقصان پر 196 رنز بنائے ، بعد میں کھیلتے ہوئے ملتان ینگسٹر 132 کے مجموعی سکور پر آوٹ ہوگئی۔