221میٹر ریڈرز کی اپ گریڈیشن

221میٹر ریڈرز کی اپ گریڈیشن

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)انتظامیہ نے سلیکشن بورڈ کی منظوری سے گریڈ 9میں خدمات سرانجام دینے والے 221میٹرریڈرز کو ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کے تحت اپ گریڈ کردیاہے ۔

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)انتظامیہ نے سلیکشن بورڈ کی منظوری سے گریڈ 9میں خدمات سرانجام دینے والے 221میٹرریڈرز کو ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کے تحت اپ گریڈ کردیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں