ورثاء کی تلاش

ورثاء کی تلاش

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود 10 سالہ گمشدہ بچے کے ورثاء کی تلاش ہے بچہ اپنا نام رفیع اللہ ولد ذبیح اللہ اپنا گھر زنانہ مارکیٹ کچلاک کوئٹہ بلوچستان اور سپن بولدک افغانستان بتاتا ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود 10 سالہ گمشدہ بچے کے ورثاء کی تلاش ہے بچہ اپنا نام رفیع اللہ ولد ذبیح اللہ اپنا گھر زنانہ مارکیٹ کچلاک کوئٹہ بلوچستان اور سپن بولدک افغانستان بتاتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں