387افراد کی اعانت
ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے مجموعی طور پر 376 ایمرجنسی کالز پر ریسپانس کرتے ہوئے 387 افراد کو ریسکیو کیا۔ان ایمرجنسیز میں 357 ملتان شہر، 13 شجاع آباد اور 6 جلالپور پیر والا سے رپورٹ ہوئیں۔
ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے مجموعی طور پر 376 ایمرجنسی کالز پر ریسپانس کرتے ہوئے 387 افراد کو ریسکیو کیا۔ان ایمرجنسیز میں 357 ملتان شہر، 13 شجاع آباد اور 6 جلالپور پیر والا سے رپورٹ ہوئیں۔