ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر ، خاتون جاں بحق

 ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل  کو ٹکر ، خاتون جاں بحق

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ گجرات کے علاقے ترک والا چوک کے قریب تیز رفتاری کے باعث ایک خاتون جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ۔۔۔

۔ چاہ کیکر والا قصبہ گجرات کے رہائشی عبدالطیف سیال محمد سمران سیال اور بچو مائی زوجہ خلیل احمد سیال کے ہمراہ موٹر سائیکل پر مظفرگڑھ جا رہے تھے کہ ٹریکٹر ٹرالی میسی 285نے اچانک موڑ کاٹتے ہوئے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں