بار کو مزید مضبوط،منظم اور فعال بنائیں گے ، سردار غلام جیلانی

بار کو مزید مضبوط،منظم اور فعال  بنائیں گے ، سردار غلام جیلانی

جودھ پور،چوپڑہٹہ (نمائندہ دنیا )بار کو مزید مضبوط،منظم اور فعال بنائیں گے ،وکلاء کے مسائل کے حل کے لیے مئوثر کردار ادا کروں گا۔۔۔

،انصاف کی بالادستی کے لیے بھر پور جدوجہد جاری رکھوں گا،صحافی معاشرے کی آنکھ ہوتے ہیں،معاشرتی برائیوں کو بے نقاب کرنا ظالم کے خلاف لکھنا،مظلوم کا ساتھ دینا ایک اچھے صحافی کی نشانی ہوتی ہے ۔ان خیالات کا اظہار نو منتخب صدر بار ایسوسی ایشن کبیروالا سردار غلام جیلانی خان سیال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں