بچہ تحویل میں لے لیا
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا گمشدہ 10 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا بچہ اپنا نام عالیان ولد غلام قادر اپنا گھر شجاع آباد بتاتا ہے بچہ تھانہ ڈی ایچ اے کی جانب سے بیورو کی حفاظتی تحویل میں دیا گیا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا گمشدہ 10 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا بچہ اپنا نام عالیان ولد غلام قادر اپنا گھر شجاع آباد بتاتا ہے بچہ تھانہ ڈی ایچ اے کی جانب سے بیورو کی حفاظتی تحویل میں دیا گیا۔