ایکٹ کی خلاف ورزی

ایکٹ کی خلاف ورزی

ملتان ( کرائم رپورٹر )پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ممتاز آباد پولیس کو ارشد حمید نے بتایا کہ دوران چیکنگ ملزم عابد نے غیر قانونی پٹرول یونٹ قائم کرکے فروخت کرتاپایا گیا ۔

پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ممتاز آباد پولیس کو ارشد حمید نے بتایا کہ دوران چیکنگ ملزم عابد نے غیر قانونی پٹرول یونٹ قائم کرکے فروخت کرتاپایا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں