امتحانات کا شیڈول

امتحانات کا شیڈول

ملتان (خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات کا آغاز 2 مارچ سے ہوگا بتایاگیا ہے کہ میٹرک، ایف اے ، بی اے اور بی ایس سمیت تمام پروگرامز کے امتحانات یکساں شروع کئے جائیں گے ۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات کا آغاز 2 مارچ سے ہوگا بتایاگیا ہے کہ میٹرک، ایف اے ، بی اے اور بی ایس سمیت تمام پروگرامز کے امتحانات یکساں شروع کئے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں