سی ٹی او کائنات اظہر کا ڈرائیونگ لائسنس سنٹر کا دورہ

سی ٹی او کائنات اظہر کا ڈرائیونگ لائسنس سنٹر کا دورہ

ملتان (کرائم رپورٹر )چیف ٹریفک آفیسر ملتان کائنات اظہر خان نے ڈرائیونگ لائسنس سنٹر جناح پارک کا وزٹ کیا۔۔۔

 اس موقع پر ٹریفک انسپکٹر ارتضیٰ احمد نے بریفنگ دی۔ سی ٹی او ملتان نے ہدایات جاری کیں کہ ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے آنیوالے شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں بہم پہنچائی جائیں۔ ڈرائیونگ ٹیسٹ کا پراسس مکمل شفاف اور میرٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے ہونا چاہئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں