پولیس نے 2منشیات فروش گرفتار کرلئے ، شراب برآمد
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔۔۔۔
صدر پولیس نے ملزم شہباز سے 10لٹر شراب اور مظفر آباد پولیس نے ملزم امام بخش سے 25لٹر شراب برآمد کرلی پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔