تین جرائم پیشہ عناصر گرفتار 4پستول،1رائفل اورشراب برآمد
گگومنڈی(نامہ نگار)تین جرائم پیشہ عناصر گرفتار، 4پستول،1رائفل اورشراب برآمد۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روزفرحان۔۔
شیخ پسٹل 30بور،حسن علی رحمانی پسٹل30بورجبکہ فہد پستول 32بورسے بستی محمدپورہ میں ہوائی فائرنگ کررہے تھے اطلاع ملنے پراسسٹنٹ سب انسپکٹر رانا غضنفر عباس نے نفری کے ہمراہ چھاپہ مارکرتینوں ملزمان کوگرفتارکرکے حوالات میں بندکردیاہے ۔