04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی نادرن گیس ٹاسک فورس کی کارروائی، 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ۔ دو میٹر صارف نے اتار کر رکھے ہوئے تھے ،دو کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔
سوئی نادرن گیس ٹاسک فورس کی کارروائی، 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ۔ دو میٹر صارف نے اتار کر رکھے ہوئے تھے ،دو کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔