پولیس نے تھانہ ائیرپورٹ میں ڈکیتی کی رقم ریکور کرلی
رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی ) تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے چک 135 پی کے رہائشی محمد اسلم کے ساتھ ہونے والی ڈکیتی کی اندھی واردات ٹریس کر کے۔۔۔
ریکوری شدہ رقم مدعی کے حوالے کی۔ ایس ایچ او یونس جاوید اور ٹیم نے واردات کی فوری چھان بین کرتے ہوئے ملزم کا سراغ لگایا۔ مدعی نے پولیس کی شفاف اور فوری کارروائی پر شکریہ ادا کیا، اور شہریوں میں امن و امان کے قیام میں پولیس کی کارکردگی کی تعریف کی۔