بہاول پور : رمضان بازار میں کنٹرول قیمتیں نافذ

بہاول پور : رمضان بازار  میں کنٹرول قیمتیں نافذ

بہاول پور (سٹی رپورٹر) سہولت رمضان بازار میں شہریوں کو آٹا، گھی، چینی، دالیں، چاول اور تازہ سبزیاں و پھل کنٹرول شدہ قیمتوں پر دستیاب کروا کر ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے ۔

 را نوید احمد، انچارج سہولت بازار، کے مطابق یہ اقدامات وزیر اعلی پنجاب کے وژن اور کمشنر و ڈپٹی کمشنر کی ہدایات کے مطابق کیے جا رہے ہیں تاکہ رمضان میں ہر طبقے کے لوگ ضروری اشیا آسانی سے حاصل کر سکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں